Published: July 3, 2025
8
74
222

اعزاز سید کی بڑی خبر :/- 🚨 ملک ریاض کی طرف سے فیلڈ مارشل عاصم مُنیر کو دو خطوط لکھے گۓ ہیں جن میں ملک ریاض نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اپنے پرانے معاملات پر معزرت کی ہے اور مستقبل میں ساتھ چلنے کی یقین دہانی کراتے ہوۓ تین ہزار کنال زمین پاک افواج کے شُہدا کو دینے کا اعلان کیا ہے وزیرِ داخلہ مُحسن نقوی اور ڈی جی ایم آئ میجر جنرل واجد سمیت متعدد حکومتی شخصیات نے بھی فیلڈ مارشل عاصم مُنیر سے ملک ریاض کو معاف کرنے کی سفارش کی ہے تاہم ڈی جی آئ ایس آئ اور وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر جنرل عاصم ملک سمیت دیگر عسکری قیادت نے ایسی سفارشات کو مسترد کرنے کی تجویز دی ہے نوٹ: ملک ریاض کے ۳ جون اور بارہ جون کے خطوط کے بعد ملک ریاض کو مختلف معاملات میں ریلیف ملنا شروع ہو چکا ہے جسکی تفصیلات ویلاگ میں بتائی گئ ہیں⬇️ @AzazSyed Malik Riaz's letter to Field Marshal Asim Munir | Political gathering in... https://youtu.be/S_s5vXpevio?s... via @YouTube

Share this thread

Read on Twitter

View original thread

Navigate thread

1/1