Published: July 4, 2025
10
43
124
طریقہ واردات سادہ ہے غریب کو چکما دے دو ، پچھلے سال جب گرمیوں میں مہنگے بلوں پر شدید تنقید ہوئی تو مریم صاحبہ نے سولر پینل کی تقسیم کا اعلان کیا بڑے اشتہارات چھپے سب نے دھمال ڈالے یہ ہوتا ہے عوام وزیراعلی سال گزر گیا مسلہ وہیں تھا اب پھر تنقید ہوئی تو اچانک خبر آئی سولر پینل لگنا شروع ہو گے پھر اشتہارات تعریفیں دھمال اب دو تین درجن کو دیں گے تب تک گرمی ختم ہو جانی لوگوں کو گیس کی فکر پڑ جانی یوں یہ معاملہ ٹل جانا اصل رلیف وزیروں سفیروں کو ملتا ہے
